ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سری لنکا میں فیری بوٹ ڈوب گئی،چھ افراد ہلاک

 مشرقی  سری لنکا میں ای فیری بوٹ ڈوبنے سے چھ افراد ہلاک ہو گئے۔

خبر کےمطابق، یہ حادثہ کورینچحاکینی علاقے سے شمالی حصے کی طرف جانے والی ایک فیری بوٹ کو پیش آیا۔

بتایا گیا ہےکہ  اس حادثے میں بارہ افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ چھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

البتہ فیری بوٹ پر کتنے افراد سوار تھے اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں