ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی

عراق میں کلا کپلان آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ”دہشت گردوں کے خلاف ہماری لڑائی موثر اور فیصلہ کن طور پر جاری ہے۔ ترک  فوجیوں نے شمالی عراق میں کلا کپلان آپریشن کے علاقے PKK کے 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں