ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی افریقہ میں کورونا کے خطرناک ویریئنٹ نے یورپ کو اقدمات اٹھانے پر مجبور کر دیا

یورپی یونین  جنوبی افریقہ ممالک میں کورونا کے ایک خطرناک ویریئنٹ کے تعین  کے بعد اان علاقوں کے ساتھ پروازوں کو روکنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

یورپی کمیشن کی صدر اُرسولا وان ڈیر لیین نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک بیان دیا ہے کہ

"کمیشن، رکن ممالک کے ساتھ قریبی ہم آہنگی میں، وائرس کے B.1.1.529 قسم کے ویریئنٹ  بارے میں تشویش کی وجہ سے جنوبی افریقہ سے پروازیں معطل کرنے کی تجویز پیش کرے گا۔”

برطانیہ نے بھی جنوبی افریقہ اور بوٹسوانا میں منظر عام پر آنے والے نئے ویریئنٹ کے جواز میں  جنوبی افریقہ، نمیبیا، لیسوتھو، بوٹسوانا، ایسواتینی اور زمبابوے کو "سرخ فہرست” میں شامل کر دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں