ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میانمار میں ریکٹر اسکیل پر 6 کی شدت کا زلزلہ

میانمار کے بنگلہ دیش سے ملحقہ علاقوں میں ریکٹر اسکیل پر 6 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

امریکی  جیالوجیکل  تحقیقاتی مرکز   کا کہنا ہے کہ اس زلزلے کا مرکز   ملک کے  چن صوبے کے دارالحکومت حقا  سے 19 کلو میٹر  شمال مغرب میں تھا۔

زیر زمین 33 کلو میٹر کی گہرائی میں آنے والے زلزلے کے جھٹکے ہمسایہ ملک بنگلہ دیش میں بھی محسوس کیے گئے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق  زلزلے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں