ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جیسی بھی کنڈیشنز ہوں دن کے آغاز میں ہمیشہ بولرز کو مدد ملتی ہے، حسن علی

چٹاگانگ (جسارت نیوز) بنگلا دیش کے خلاف بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرنے والے قومی فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ جیسی بھی کنڈیشنز ہوں دن کے آغاز میں ہمیشہ بولرز کو مدد ملتی ہے۔ یہی پلان تھا کہ آج دن کے آغاز میں جلد وکٹیں حاصل کرنی ہیں۔ پچ سلو ہے، فاسٹ بولرز کے لیے آسان نہیں۔ پہلی اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کرنے پر بہت خوشی ہے۔ رواں سال ہمارے فاسٹ بولرز نے ٹیسٹ کرکٹ میں زبردست بولنگ کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں