ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سکھر،حزب اللہ جکھرو کا مدرسہ تعلیم القرآن اسلامیہ کا دورہ

سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سندھ کے اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری مولانا حزب اللہ جکھرو نے مدرسہ تعلیم القرآن اسلامیہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مدرسہ کے طلبہ کی دستار بندی بھی کی، مہتمم مدرسہ تعلیم القرآن اسلامیہ حافظ محمد آدم پنہوڑ امیر جماعت اسلامی گاڑھو مقام نے مولانا حزب اللہ کو مدرسہ کی تعلیمی تدریسی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔مولانا حزب اللہ نے تعلیمی تدریسی سرگرمیوں کو سراہا اور تعریف کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں