ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کندھکوٹ میں سندھی ثقافت کے دن تقریبات و ریلیاں

کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)کندھکوٹ سندھی ثقافت کے رنگوں میں رنگ گیا۔ سندھی میڈیا کی کال پر سخی جمن شاہ غازی کے مزار پر حاضری کے موقع پرسندھ دھرتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ شہر میں مختلف سیاسی، سماجی تنظیموں اور شہری نوجوانوں کی جانب سے سندھ کی ثقافت کی علامت اجرک وٹوپی پہن کرثقافت کا دن بڑے جوش وجذبے سے منایا گیا۔ پیپلزپارٹی ،سندھ ترقی پسند پارٹی، قومی عوامی تحریک،جساف،ڈسٹرکٹ بار، پریس کلب اور مختلف برادریوںکی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔ اس موقع پر مختلف رہنمائوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سندھ کی ترقی کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں