ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم کا بنی گالہ سے گزرتے ہوئے کرکٹ گرانڈ کا دورہ، کرکٹ کھیلتے لڑکوں سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ سے گزرتے ہوئے کرکٹ گراونڈ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کرکٹ کھیلتے لڑکوں سے ملاقات بھی کی۔ وزیرِاعظم نے کرکٹ گراونڈ کے انتظامات کا جائزہ لیا اور گرانڈ کے اطراف میں درخت لگانے کی ہدایات کیں۔ عمران خان نے کرکٹ کھیلتے بچوں کے ساتھ ملاقات کی اور ان سے گرانڈ میں کھیلنے کیلئے انتظامات کے حوالے سے رائے بھی لی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں