ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امر یکہ کے مشرقی سا حل پر 5.8 شدت کا زلزلہ

امر یکی ارضیاتی سروے کے مطا بق 5.8 شدت کے زلزلے نے  امر یکی مشرقی ر یاست  اوریگون کے ساحل کو ہلا کر رکھ دیا-زلزلہ پا کستانی وقت کے مطابق  بد ھ کی صبح 5 بجکر 36 منٹ پر آ یا جس کا مر کز 10.0 کلو میٹر  گہرا ئی کے ساتھ44.40ڈگری شما لی عرض بلد اور129.53  ڈگری  مغربی طول بلد پر تھا-

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں