ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیٹ کمنز5وکٹیں لینے والے پہلے آسٹریلوی کپتان بن گئے

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز انگلینڈ کے خلاف وکٹ لینے پر ساتھی کھلاڑیوں سے داد لیتے ہوئے

برسبین(جسارت نیوز)پیٹ کمنز تقریبا 50 سال بعد ایشز سیریز میں 5وکٹیں لینے والے پہلے آسٹریلوی کپتان بن گئے۔آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ برسبین میں پہلی اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم 147رنز پر ڈھیر ہو گئی۔انگلینڈ کی جانب سے جوز بٹلر 39اور اولی پوپ 35رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ کینگروز کپتان پیٹ کمنز نے 38رنز دیکر 5کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔پیٹ کمنزایشز سیریز میں 1962کے بعد 5وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں