ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کروانے کا فیصلہ

لاہور: سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کا ٹرائل روزانہ کی بنیاد پر جیل میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق امن وامان کی صورتحال کے باعث ٹرائل جیل کروایا جائے گا، پراسیکیوشن اور پنجاب حکومت کے اجلاس میں جیل ٹرائل کا فیصلہ کیا گیا۔

جیل انتظامیہ کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں، پولیس حکام کو جلد از جلد چالان مکمل کرکے عدالت میں جمع کروانے کی ہدایت بھی کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں