ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ویسٹ انڈیز کے 2 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

کراچی (آئی این پی)پاکستان کے دورہ پر کراچی کے ہوٹل میں قیام پذیر آئی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے 2 کھلاڑیوں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ رپورٹ آتے ہی ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے کراچی کے ہوٹل میں خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج کا بھی تک سرکاری طور پر اعلان نہیں ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو ہوٹل کے بائیو سیکیور ببل سے بھی علیحدہ کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آنے کی اطلاعات ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں