ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا سے 7 اموات ‘ مثبت کیسز کی شرح 0.62 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد/ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک/ اسٹاف رپورٹر) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 7 مریض انتقال کرگئے۔ اتوار کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 46 ہزار 6 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 288 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔گزشتہ روز اس وبا نے مزید 7 افراد کی زندگی کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 0.62 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 740 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں