ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

متحدہ کو آخری سانسیں لیتے وقت آکسیجن چاہیے ہو تو لسانی نفرت پھیلانا شروع کردیتی ہے،ناصرشاہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما صوبا ئی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ جب مودی کو اپنی عوام کو بیوقوف بنانا ہوتا ہے تو پاکستان کے خلاف شرانگیز بیانات دے دیتا ہے اور جب متحدہ کوآخری سانسیں لیتے وقت آکسیجن چاہیے ہوتی ہے تو وہ لسانی نفرت پھیلانا شروع کردیتی ہے۔ صو با ئی وزیر سید نا صر حسین شا ہ نے کہا کہ ایم کیو ایم کا ریکارڈ چیک کرلیں پتا لگ جانا ہے۔ پاکستان کے بہترین مفاد میں متحدہ کو سوچ بدلنا ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں