ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جیکب آباد میں حا�ظ قرآن کو قتل کردیا گیا 

جیکب آباد میں حافظ قرآن کو قتل کردیا گیا،واقعہ کا مقدمہ درج نہ ہوسکا۔

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود میں واقع جیئل شاہ محلہ میںملزم عبدالجبار نے حافظ قرآن عبدالرسول بروہی کو گھر بلا کر پسٹل کے فائر کرکے قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں قتل کا سبب پیسوں کی لین دین ہے مزید تحقیقات جاری ہے تاحال واقع کا مقدمہ درج نہیں ہوسکا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں