ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک صدر کی نائجیرین صدر سے دولما باہچے پیلس میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے نائجیرین صدر  محمد بخاری سے استنبول  کے دولما باہچے پیلس میں  اپنے دفتر میں ملاقات کی۔

ترک صدر  استنبول میں منعقد ہونے والے تیسرے ترکی۔ افریقہ شراکت داری سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں ترکی تشریف لانے والے حکومتی  ومملکتی سربراہان سے  ملاقاتیں کر رہے ہیں۔

اس ضمن میں صدر ایردوان نے پہلی ملاقات  نائجیرین صدر سے سر انجام دی  جو کہ    دولما باہچے میں بند کمرے میں   ہوئی۔

صدر  ایردوان نے  بخاری سے ملاقات کے بعد صومالی صدر محمد فرماجو سے بھی ملاقات کی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں