ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میانمر فوج کے ہاتھوں 40 شہریوں کی ہلاکت کا انکشاف

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر فوج کی جانب سے رواں برس جولائی میں 4 مختلف واقعات میں 40 سے زائد شہریوں کے قتل عام کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق فوج نے شہریوں کو ایک جگہ جمع کیا اور مردوں کو خواتین سے الگ کرکے پہلے تشدد کیا اور اس کے بعد انہیں قتل کرکے لاشیں جنگل میں پھینک دی گئیں۔ضلع سگائینگ کے کانی ٹاؤن شپ میں 4 مختلف واقعات میں قتل عام کیا گیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں