ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس: شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی کے دوران چھت گرگئی

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک) سائبیریا کے ایک علاقے میں ایک بڑے شاپنگ سینٹر میں خوف ناک آتش زدگی کے باعث چھت منہدم ہوگئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سائبیریا کے شہر ٹومسک میں لینٹا نامی شاپنگ سینٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جو بہت تیزی سے 5 ہزار اسکوائر میٹر تک پھیل گئی۔ آگ کی شدت کی وجہ سے ساڑھے 3 ہزار مربع میٹر کے رقبے پر شاپنگ سینٹر کی چھت بھی اچانک گر گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق حادثے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں