ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی باکسرز عثمان وزیر اور آصف ہزارہ واپس وطن پہنچ گئے

اسلام آباد(جسارت نیوز) پاکستانی باکسرز عثمان وزیر اور آصف ہزارہ واپس وطن پہنچ گئے۔ منگل کو دونوں پاکستانی نوجوان باکسرز کا اسلام آباد ایرپورٹ پہنچنے پر مداحوں کی جانب سے شاندار استقبال کیاگیا۔ عوام کی جانب سے باکسر عثمان وزیر اور آصف ہزارہ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور ہار پہنائے گئے۔ باکسرز کی آمد پر اسلام آباد ائر پورٹ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا اور ڈی جی اسپورٹس بورڈ کی جانب سے چمپئن باکسر عثمان وزیر کو پھولوں کے گلدستے بھی پیش کیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں