ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رشید عالم فاروقی کی کاوشوں سے گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پی سی بی انڈر 16، 13میں ینگ کرکٹرز منتخب ہویے

گلگت (جسارت نیوز)گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ چیف کورڈینینٹر رشید عالم فاروقی کی انتھک محنت اور کاؤشوں سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 16 اور انڈر 13 میں گلگت بلتستان سے منتخب ہونے والے 20 کھلاڑیوں میں سے 5 کھلاڑیوں کو انڈر 16 اور 3 کو انڈر 13 یعنی 50 % قومی کیمپ کے لئے منتخب کیا گیا۔ اس موقع پر رشید عالم فاروقی نے کہا کہ بہت جلد گلگت اور اسکردو میں کرکٹ اسٹیڈیمز تعمیر کیے جائینگے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں