ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیدرلینڈز: پولیس نے مظاہرین پر کتے چھوڑ دیے

نیدرلینڈز میں شہری احتجاج کررہے ہیں، ڈچ پولیس کا کتا مظاہرین پر حملہ کررہا ہے

ایمسٹرڈیم(انٹرنیشنل ڈیسک) نیدرلینڈ زمیں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ ڈچ پولیس نے مظاہرین کو منتشرکرنے کے لیے ان پر کتے چھوڑ دیے۔ خبررساں اداروں کے مطابق نیدرلینڈز میں کورونا پابندیوں اور لاک ڈاؤن کے ہزاروں مخالفین نے احتجاج کیا۔ انہوں نے پلے کارڈز اٹھائے اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ انہوں نے کورونا کو میڈیا وائرس قرار دے دیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس میدان میںآ گئی اور احتجاج کرنے والوں پر کتے چھوڑ دیے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں