امریکہ کے آئین کی دوسری ترمیم کے تحت شہریوں کو اسلحہ رکھنے کا حق حاصل ہے، البتہ کئی ریاستوں کے مکین اپنے تحفظ کے لیے طاقت کے استعمال یہاں تک کہ مخصوص حالات میں کسی کو گولی مار کر ہلاک کرنے کا قانونی حق بھی رکھتے ہیں۔ اس حوالے سے مزید جانتے ہیں ‘سمپلی امریکہ’ میں فائزہ بخاری سے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments