ثانیہ مرزا ایڈیلیڈ ڈبلز سیمی فائنل میں جنوری 7, 2022جنوری 7, 2022 0 تبصرے 129 مناظر ایڈیلیڈ(جسارت نیوز)بھارتی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اور ان کی یوکرین کی جوڑی دار نادیہ وکٹوریونا کیچینوک ایڈیلیڈ ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ فاتح جوڑی نے امریکا کی جوڑی دار کو شکست دی۔