ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لبنان: اسرائیلی سرحد پر دھماکے

لبنان کے اسرائیل کے ساتھ سرحدی علاقوں میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر دھماکوں کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے جنوب میں شعیہ اکثریت کے حامل شہر نباتیہ کے علاقوں دیر الزور اور حومینہ میں 3 دھماکے ہوئے۔

دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی۔ دھماکوں کی وجہ سے متعلق تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا تاہم ان علاقوں میں حزب اللہ کی فوجی بیسوں کی موجودگی کا دعوی کیا گیا ہے۔

حزب اللہ ملیشیاوں نے اخباری نمائندوں کو علاقے میں داخل ہو کر معلومات حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی۔

دھماکوں کے بارے میں لبنان حکومت اور حزب اللہ کی طرف سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں