چین کے صوبہ چنگھائی میں 5.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
چینی ادارہ برائے ارضیات کے مطابق، یہ زلزلہ صوبے کے شمالی شہر دیلنگا سے ایک سو انیس کلومیٹر دور آیا ہے۔
اس زلزلے کا مرکز آٹھ کلومیٹر زیر زمین تھا مگرکسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
چین کے صوبہ چنگھائی میں 5.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
چینی ادارہ برائے ارضیات کے مطابق، یہ زلزلہ صوبے کے شمالی شہر دیلنگا سے ایک سو انیس کلومیٹر دور آیا ہے۔
اس زلزلے کا مرکز آٹھ کلومیٹر زیر زمین تھا مگرکسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |