ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایکواڈور میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں

ایکواڈور میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 23 ہو گئی اور 47 افراد زخمی ہوئے۔

دارالحکومت کیٹو کے مغرب میں 24 گھنٹے کی مسلسل بارش کے بعد ندی نالوں میں بہہ جانے کی وجہ سے سڑکیں کیچڑ کے ڈھیر  کی ماہیت اختیار کر گئیں۔

اس حادثے میں اب تک 23 افراد ہلاک اور 47 زخمی ہو چکے ہیں۔

دارالحکومت  کی میونسپلٹی سیکورٹی سیکرٹریٹ نے اعلان کیا کہ بہت سے مکانات کو نقصان پہنچا اور ساتھ ہی بجلی کی تاریں گر گئیں۔

علاقے میں تلاش اور بچاؤ کی کاروائیا ں فائر فائٹرز، فوجیوں اور پولیس ٹیموں کی جانب سے  جامع طریقے سے کی جارہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں