ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

الیکشن کمیشن کا ضیاالرحمن کیخلاف کارروائی کیلیے خط

اسلام آباد (صباح نیوز) الیکشن کمیشن پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مولانا فضل الرحمن کے بھائی ضیا الرحمن کے خلاف کارروائی کیلیے کے پی حکومت کو خط لکھا ہے، الیکشن کمیشن نے سرکاری افسر ضیا الرحمن کے خلاف کارروائی کیلیے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو کہا ہے کہ ضیا الرحمن نے 3 فروری کو جے یو آئی(ف) کی الیکشن مہم میں شرکت کی تھی، ضیا الرحمن نے ڈی آئی خان تحصیل کے میئر کے امیدوار کفیل نظامی کے حق میں خطاب بھی کیا، کوئی سرکاری ملازم انتخابات یا انتخابی عمل میں حصہ نہیں لے سکتا۔ مراسلے میں چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو ضیا الرحمن کے خلاف محکمانہ کارروائی کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں