ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب اسمبلی ، پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف قرارداد جمع

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی۔ مسلم لیگ(ن)کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 159روپے تک پہنچ گئی ہے،حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پر پیٹرول کی قیمت میں 12روپے اضافہ کیا،حکومت پاکستان کے عوام اور خودمختاری کیلئے خطرہ بن چکی ہے ،مطالبہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان فوری عہدے سے مستعفی ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں