ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شکار پور میں آوارہ کتوں نے گھرکے باہر کھڑے بچے پرحملہ کردیا

شکارپور(نمائندہ جسارت)شکارپور میں آوارہ کتوں نے گھرکے باہر کھڑے بچے پرحملہ کردیا۔شدیدزخمی ہونے والا 10سالہ بچہ اسپتال منتقلی کے دوران راستے میں ہی دم توڑگیا۔والدین اور محلہ داروں نے انتظامیہ سے علاقے میں کتامار مہم شروع کرنے اور ذمہ
داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔پولیس کے مطابق شکارپورکے نواحی گوٹھ چنیسر خروس میں دس سالہ بچہ گھرکے باہر موجود تھا کہ آوارہ کتوں نے اس پر حملہ کردیاجس سے وہ شدیدزخمی ہوگیا۔بچے کوتشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیاجارہاہے تھا کہ اس دوران وہ دم توڑگیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں