ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں ترک فوج کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقے پنجہ کپلان میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے پانچ دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے کی گئی پوسٹ میں”رکنا نہیں، تھکنا نہیں، لڑتے رہنا ہے۔۔ ہماری بہادر ترک مسلح افواج شمالی عراق میں دہشت گردی کے اڈوں کو تباہ کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔ پنجہ کپلان  کے علاقے میں تعین کردہ  PKK کے مزید 5 دہشت گردوں کو فائر سپورٹ گاڑیوں سے بے بس  کر دیا گیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں