ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں مخلوظ حکومت کے قیام کا فیصلہ

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے وزیر اعظم اور نیشنل یونٹی پارٹی (UBP) کے چیئرمین فائز سوجو اولو نے اعلان کیا ہے کہ UBP-Democratic Party (DP) – YDP) مخلوط حکومت پر ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔

سوجو اولو، جنہیں صدر ایرسن تاتار نے 8 فروری کو حکومت بنانے کے فرائض سونپے تھے ، نے بائراک ریڈیو ٹیلی ویژن پر ایک پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی مذاکرات پایہ تکمیل کو پہنچ گئے ہیں۔اور وزراء کی نئی کونسل کی فہرست پیر 21 فروری کو صدر کو پیش کی جائے گی۔

UBP نے 23 جنوری کو ہونے والے قبل از وقت عام انتخابات میں  39.54 فیصد ووٹ لیتے ہوئے  سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی تھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں