ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹرک ڈرائیور مظاہرین کے قافلوں کی امریکا آمد

واشنگٹن: کورونا ویکسین کے خلاف احتجاج کرنے والے ٹرک ڈرائیوروں کا قافلہ سڑک سے گزررہا ہے

 

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے ٹرک ڈرائیور مظاہرین امریکا پہنچ گئے۔ ٹرک ڈرائیوروں اور دیگر مظاہرین نے واشنگٹن کے مضافات کا چکر لگایا۔ اس دوران کئی سڑکوں پر ٹریفک جام کے مناظر میں دیکھنے میں آئے۔ اس قافلے کی ابتدا کیلیفورنیا میں ہوئی تھی اور اب مظاہرین مختلف ریاستوں میں گشت کررہے ہیں۔یاد رہے کہ احتجاج گزشتہ ماہ کینیڈا میں شروع ہوا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں