ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنڈی ٹیسٹ،اس پِچ پر تو بولرز کو گھر چلے جانا چاہیے، محمد عامر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے پاک آسٹریلیا میچ کے لیے پنڈی اسٹیڈیم میں بیٹنگ وکٹ بنانے پر اظہار خیال کردیا۔محمد عامر نے پنڈی میں جاری پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلے ٹیسٹ میچ کی پِچ پر کہا کہ اس پِچ پر تو بولرز کو گھر چلے جانا چاہیے۔انہوں نے ہیش ٹیگ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا اور ایموجیز کا اضافہ کرتے ہوئے کہا کہ بیٹرز آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ ہی کھیل لیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں