ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب  عثمان بزدار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال اور ترین گروپ کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر تحفظات کے بعد وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے وزیراعلیٰ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے وزیراعظم نے کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔

دوسری جانب وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے عثمان بزدار کو تبدیل کرنے کی خبروں کی تردید کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں