ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک آسٹریلیا سیریز،کراچی ٹیسٹ کو نتیجہ خیز بنانے کیلیے وکٹ تیار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے سپورٹنگ وکٹ تیار کرلی گئی۔ راولپنڈی میں سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد دونوں ٹیمیں بدھ کو چارٹرڈ فلائٹ کے زریعے کراچی پہنچ گئیں، دونوں ٹیموں کی نیشنل اسٹیڈیم آمد سے قبل دوسرے ٹیسٹ میچ کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے سپورٹنگ وکٹ تیار کرلی گئی ہے جو بیٹرز کے لیے سازگار ہونے کے ساتھ اسپنرز کے لیے بھی معاون و مددگار ہوگی۔واضح رہے کہ پنڈی ٹیسٹ میچز میں پچ کا معیار ناقص بتایا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں