ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کھتری پریمیر لیگ سیزن1′ فوذالحسن کا آل رائو نڈ کھیل بچھڑا وایئررز کی شاندار فتح

کھتری پریمیر لیگ کے میچ میں مہمان خصوصی کھلاڑی کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیتے ہوئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کھتری پریمیئر سیزن1  ٹوئٹی20 لیگ کے 12 ویں میچ میں بچھڑا واریئررز  نے باصلاحیت کرکٹر فوذالحسن کے جارحانہ 64 رنز اور 14 رنز اور 2 وکٹوں اور نوید بلوچ کے دھواں دھار 31 رنز کی بدولت حریف بھیڈا ٹائیگرز یکطرفہ مقابلے میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر 4 میچوں میں دوسری کامیابی کے ساتھ اپنے پوائنٹس  کی تعداد کو 4 کرلیا۔ میچ کے اختتام پر مہمان پر مہمانِ خصوصی گولڈان ایگل کے آنر نعمان چوڑی نے مہمان اعزای کھتری برادری کی معزز شخصیت محمود واڈا، سیکریٹری پی پی ڈی سحرء اے امیرالدین انصاری اور فزیکل ڈائریکٹر KU ٹرینر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز راشد قریشی کے ہمراہ  فاتح ٹیم کے فوذالحسن کو 64 رنز کی جارحانہ اننگ اور 2 وکٹوں کے حصول پر الحمید گامنٹ جانب سے مین آف دی میچ کیش پرائیزدیا گیا

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں