ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چلی: طلبہ کا وظیفے میں خوراک پر سبسڈی بڑھانے کے لیے احتجاج

سینٹیاگو: چلی میں خوراک پر سبسڈی کے لیے پرتشدد مارچ کے دوران مظاہرین پولیس پر پتھراؤ کررہے ہیں

سینٹیاگو(انٹرنیشنل ڈیسک) چلی کے دارالحکومت میں ہزاروں طلبہ نے مارچ کیا ، جس میں حکومت سے وظیفے میں کھانے پر اضافہ سبسڈی کو مطالبہ کیا گیا۔ خبررساں اداروںکے مطابق احتجاج کے دوران مختلف مقامات پر تشدد کے مناظر بھی دیکھنے کو آئے اور پولیس کی فائرنگ سے ایک لڑکا زخمی ہوگیا۔ جواب میں سیاہ لباس میں ملبوس مظاہرین نے سڑکوں پر آگ لگائی اور بس اسٹاپ پر توڑ پھوڑ کی۔ حکومت کی جانب سے طلبہ کو دیے گئے وظیفے میں 41ڈالر کھانے کے ہوتے ہیں،تاہم طلبہ اس سے خوش نہیں ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں