ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم ہیلی کاپٹر سے پریڈ گراؤنڈ پہنچے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان ہیلی کاپٹر کے ذریعے پریڈ گراؤنڈ میں واقع جلسہ گاہ پہنچے۔ وزیراعظم نے ہیلی کاپٹر پر جلسہ گاہ کے اوپر 4 چکر لگائے اور لینڈنگ سے پہلے جلسہ گاہ کا معائنہ کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں