ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پائوں پڑنے اور منتیں کرنے سے کرسی نہیں بچے گی، حافظ حمداللہ

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی پائوں پڑنے رونے دھونے اور منتیں ترلے سے آپ کی کرسی نہیں بچے گی۔ اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ آپ کی بادشاہت اور جھوٹ نے پاکستان کو بحرانستان بنادیا ہے۔ ملک میں مہنگائی بیروزگاری معاشی سیاسی ادارہ جاتی اور آئینی و قانونی بحران عروج پر ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں