ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی کوریا: دوران پرواز طیاروں میں تصادم‘ 3پائلٹ ہلاک

سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں 2تربیتی طیارے دوران پرواز تصادم کے نتیجے میں مکمل طور پر تباہ ہوگئے،جس کے نتیجے میں 3پائلٹ ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق طیاروں کے درمیان تصادم کا واقعہ ملک کے جنوب مشرقی حصے کے شہر ساچیون کے پاس واقع کے ٹی ون ائر بیس کے پاس پیش آیا۔ حادثے کے فوراً بعد 30سے زائد فائر فائٹروں نے جائے وقوع پر امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔

The post جنوبی کوریا: دوران پرواز طیاروں میں تصادم‘ 3پائلٹ ہلاک appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں