ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کھیلوں کی سرگرمیوں سے رمضان کا تقدس پامال نہ ہو، سجاک کنوینر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں ماہ رمضان المبارک میں کھیلوں کی سرگرمیاں جاری رہتی ہیں جس میں کرکٹ کا کھیل سب سے زیادہ میدانوں میں نظر آتا ہے۔ ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ کسی بھی لمحے رمضان المبارک کا تقدس پامال نہ ہو۔ ان خیالات کا اظہار اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایش آف کراچی (سجاک) کے کنوینر سید وزیر علی قادری نے کھیلوں سے وابستہ صحافیوں کو رمضان کریم کی آمد پر مبارکباد کے پیغام میں کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں