ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سری لنکا جون میں آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرے گا

کولمبو(جسارت نیوز)سری لنکا کرکٹ نے رواں سال جون-جولائی میں آسٹریلیا کے مکمل دورے کی تصدیق کر دی ہے، آسٹریلوی ٹیم میزبان سری لنکا کے خلاف اپنے دورہ کے دوران 3 ٹی ۔20، 5 ایک روزہ اور 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ آسٹریلوی ٹیم 5 سال بعد سری لنکا کا دورہ کرے گی ۔ سیریز کے تمام میچز کولمبو، کینڈی اور گال میں کھیلے جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں