ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سکھر :ایس ایس پی سنگھار ملک کا شہر کا اچانک دورہ

سکھر (نمائندہ جسارت) ایس ایس پی سنگھار ملک کا رات دیر گئے شہر کا اچانک دورہ، مختلف علاقوں کا تفصیلی معائنہ ،تعینات جوانوں سے ملے، سیکورٹی کے متعلق ضروری ہدایات جاری کیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق اس دوران شہریوں اور معززین کی بڑی تعداد نے ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک سے ملاقات کی۔ عوام نے سکھر پولیس کی جانب سے کیے گئے اقدامات کو سراہا اور ایس ایس پی سکھر زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں