ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رمضان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ

ڈی آئی جی حیدرآباد ،جی او سی حیدرآبادمیجر جنرل دلاورخان کا
کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاح سے قبل کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو

حیدرآباد(جسارت نیوز)ڈی آئی جی حیدرآباد نے حیدرآباد پولیس ہیڈ کوارٹر میں شہداء پولیس رمضان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا۔ شہدائے پولیس کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی تقریب میں ( جی او سی) حیدرآباد میجر جنرل دلاور خان نے بحثیت مہمان خاص شرکت کی شہدائے پولیس نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 7 یوم جاری رہے گا افتتاحی تقریب میں ڈی آئی جی حیدرآباد سید پیر محمد شاہ نے میجر جنرل دلاور خان کو کرکٹ ٹیموں کا تعارف کرایا اور کرکٹ ٹیموں میں کلر یونیفارم تقسیم کیے۔ شہدائے پولیس کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 16 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں