ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف آپریشن، 5 جواری گرفتار

سکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف آپریشن ، آکڑا پرچی دکان پر چھاپہ، پانچ سے زائد جواری گرفتار ، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق سکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے گذشتہ روز تھانہ سی سیکشن پولیس نے تھانہ حدود رائل روڑ پرانہ سکھر پر ملزم محمد علی چوہان کی دوکان پر چھاپہ مارکر جواءآکڑا پرچی کھیلتے ہوئے پانچ جوابدار محمد علی چوہان، احمد علی چوہان، منظور علی چوہان، فرخمہر۔

انیس شیخ کو گرفتار کرکے قبضے سے آکڑا پرچی بک اور ہزاروں روپے نقد رقم ، چار موبائل فون برآمد کرکے تھانہ سی سیکشن سکھر پر لاکپ کر دیا اور سرکار کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 68/2022 قلم 294A. 294B. 5/A. کے تحت درج کر لیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں