ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حمزہ شہباز سے لڑائی کی خبریں، علیم خان کا بیان سامنے آگیا

لاہور: تحریک انصاف کے ناراض گروپ کے رہنما علیم خان کا کہنا ہے کہ نوشتہ دیوار دیکھ کر حکومتی امیدوار پرویز الہٰی پراپیگنڈا مہم پر آگئے ہیں۔

سابق وزیر علیم خان نے حکومتی امیدوار کو سخت جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کے مقابلے میں چوہدری پرویز الہٰی کو اپنی شکست واضح نظر آرہی ہے۔

ناراض گروپ کے رہنما علیم خان نے واضح کیا کہ حمزہ شہباز میرے چھوٹے بھائی کی مانند ہیں اور ان سے محبت کا رشتہ ہے، سوشل میڈیا پر حمزہ سے تلخ کلامی کا واقعہ ہوا اور نہ ہوگا، مخالفین بھونڈی حرکتوں سے باز رہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں