ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرٹسٹ نے بابر اعظم کو بھارتی دلہا کے روپ میں دکھا دیا


Alkhidmat

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جو اس وقت دنیائے کرکٹ پر راج کررہے ہیں ان کے مداح انہیں جلد دلہا بنتے دیکھنا چاہتے ہیں لیکن دائیں ہاتھ کے بیٹر کی جانب سے ابھی تک اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

Alkhidmat

تاہم پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک ڈرائنگ آرٹسٹ نے بابر کے مداحوں کی یہ خواہش پوری کردی ہے۔جی ہاں انسٹاگرام پر آکاش ننجانی نامی صارف نے اپنے اکانٹ پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی جس میں انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا دلہے کے روپ میں ایک شاندار اسکیچ بنایا۔

ویڈیو میں دیکھا گیا جاسکتا ہے کہ آرٹسٹ نے بابر کا ایک بھارتی دلہے کے روپ میں ان کا لال رنگ کی پینسل سے اسکیچ بنایا۔

Alkhidmat

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں