امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں ایک خریداری کے مرکز میں فائرنگ سے بارہ افراد زخمی ہو گئے۔
کولمبیا پولیس کے مطابق، زخمیوں کو اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے جبکہ اس واقعے میں ملوث تین افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح افراد ایک دوسرے سے واقف ہیں جنہوں نے آپسی رنجش کی وجہ سےیہ حملہ کیا تھا۔