اُردن کے شہر عمان میں ایشین جونیر بوائز اینڈ گرلز باکسنگ چیمپئن شپ 2022 میں پاکستانی باکسر ہادیہ کمال خان میڈل جیتنے والی پاکستان کی پہلی کھلاڑی بننے کا اعزاز حاصل کیا جس پر ڈاٸریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل ریٹائرڈ محمد آصف زمان نے ہادیہ کو انعام سے نوازا اور آئندہ بہترین کارکردگی کے لیے سراہا ۔