ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بیوروکریسی کو نئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے معیاری تربیت کی ضرورت ہے ،عثمان گل 

پشاور: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف منجمنٹ پشاور کے ڈائریکٹر جنرل کیپٹن(ریٹائرڈ) عثمان گل نے کہا ہے کہ بیوروکریسی کو آج کے جدید دور میں نئے چیلنجز کا سامنا ہے جن سے نمٹنے کیلئے معیاری تربیت کی ضرورت ہے۔

جمعہ کو 33 ویں میڈ کیریئر کورس کے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم سی ایم سی ایک معیاری تربیتی کورس ہےجو آفسران میں لوگوں کی بہترین طریقے سے خدمت کرنے کی صلاحیت پیدا کرتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں